براؤزنگ زمرہ

معلومات

بادل کل سے بوندیں برسائیں گے،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

پیرسےملک کےبیشترعلاقوں میں بادل برسیں گے،محکمہ موسمیات کےمطابق کل سےشروع ہونےوالابارش کاسلسلہ 3روزتک جاری رہےگا،پنجاب کےعلاقوں لاہور،گوجرانوالہ،ساہیوال ،راولپنڈی،سرگودھا ڈویژن،اسلام آباد، ڈی جی خان، ملتان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش…

سائنس کا معذور افراد کو تحفہ،اب چل پھر سکیں گے

مصنوعی اعضا تیار کرنے والی جاپانی کمپنی سائبر ڈائن نے ایسی روبوٹک ٹانگیں بنالی ہیں جنھیں صرف سوچ کی لہروں کے ذریعے حرکت میں لایا جاسکتا ہے۔ یہ ٹانگیں ان مریضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائی گئی ہیں جو فالج، حادثے، حرام مغز کو پہنچنے والی چوٹ یا…

امریکا:شدیدبارش و برفباری،3ہزار پروازیں منسوخ،مسافر پریشان

امریکا: ساحلی علاقوں میں طوفانی ہوائیں،شدیدبارش اوربرفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ نیویارک کےشمالی اورمغربی علاقوں میں ایک فٹ سےزائد برف پڑچکی ہے تاہم بارش اور برف باری کے باعث 2 ہزار400 سےزائدپروازیں تاخیرکاشکار ہیں۔اس کے علاوہ 9 لاکھ افراد اور…

کینسر دنیا بھر میں بچوں کی اموات کی سب سے بڑی وجہ قرار،رپورٹ میں انکشاف

رپورٹ کے مطابق ہر سال 15 سال سے کم عمر 90000 بچے کینسر کی کسی نہ کسی شکل کے ہاتھوں موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ ان کی اکثریت کا تعلق ترقی پذیر ممالک سے ہوتا ہے۔ بچوں کی زیادہ آبادی تیسری دنیا ہی میں ہے اس لیے شرح اموات بھی یہاں زیادہ ہے،…

کائنات میں پہلی بار روشنی کب پھوٹی؟؟؟

کائنات میں پہلی بار روشنی کب پھوٹی، ناساکے ماہرین فلکیات نے سراغ لگا لیا، امریک خلائی تحقیقی ادارے کے مطابق کائنات کا پہلا ستارہ بگ بینگ کے 18 کروڑ سال بعد وجود میں آیا تھا۔ جس سے پھیلنے والے روشنی کے سگنلز ناسا کے ریڈیو ٹیلی سکوپ کو موصول…

کیا حکم ہے میرے آقا!!!جاپان میں جدید ٹیکنالوجی سےآراستہ جادوئی ہوٹل

ہم بچپن سے جادوئی کہانیاں سنتے ہوئے آ رہے ہیں لیکن اب جدید ٹیکنالوجی ہمیں اسی دنیا میں لے گئی ہے۔ جاپان کے ہوٹل میں منفرد سروس متعارف ،،،،  کُشن چاہئے یا سلیپرز کی  ہو ضرورت ہرچیز بس ایک بٹن دبانے پر حاضر ہو جائے گی۔۔۔۔ جادو یا آنکھوں کا…

فکسڈ ونگز والے طیارےبن جائیں گے اب ماضی کاحصہ

ناسا نے دورانِ پرواز بازو سکیڑنے والے طیارے کی آزمائش پروازکر لی اور اب وہ دن دورنہیں جب فکسڈ ونگز والے طیارے ماضی کا قصہ بن جائیں گے۔ ناسا کے انجینئروں کے مطابق بازو کی ساخت تبدیل کرنے والے طیارے، فکس بازو والے طیاروں کے مقابلے میں زیادہ…

جاپانی گاؤں میں گڑیاں زیادہ لوگ کم

جاپان میں ایک منفرد گاؤں نگوروآباد ہے   جہاں زندہ انسانوں کی تعداد 37 اور گڑیوں کی تعداد سارے تین سو ہیں ۔ساٹھ برس پہلے گاؤں میں سیکڑوں لوگ رہتے تھے جن میں سے کچھ انتقال کر گئے اور کچھ تلاش معاش میں نقل مکانی کر گئے،آبادی کم ہونے کا حل یوں…

ملک بھرمیں ٹھنڈکاراج برقرار،گلگت،استورمیں ندی نالے،جھیلیں جم گئیں

ملک بھرمیں سردی کی شدیدلہرنےہرجاندارشےکوٹھٹھراکررکھ دیاہے،، پنجاب کےمیدانی علاقے خشک سردی کی لپیٹ میں ہیں،،،لاہورمیں سورج نےاپنی کرنیں بکھیرکرسردی کی شدت کوکچھ  حد تک کم کیا،،، دوسری جانب برفباری کےبعدسکردومیں پارہ نقطہ…

جانوروں کا موڈ بتانے والا اپلیکیشن تیار

اس اپلیکیشن سسٹم سے آپ باآسانی اپنے پالتو جانور کے موڈ کا اندازہ لگا سکیں گے کہ آپکا پالتو جانور کیا محسوس کر رہا ہے ،،،،اس سے آپ با آسانی جان سکتے ہیں کہ آپکا پپی کھیلنا چاہتا ہے ،،خوش ہے یا اداس ہے،،،،یا وہ پر سکون  ہیں ،،، یہ تمام باتیں…