”کینیا:3روزہ انٹرنیشنل فلاور ٹریڈ ایکسپو جاری”

3روزہ انٹرنیشنل فلاور ٹریڈ ایکسپو میں 250افراد اور کمپنیز شریک ہیں،،ایونٹ میں رنگ برنگے گلدستے سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے،،یہاں وائٹ روزیز سے براعظم افریکہ کا نقشہ بھی بنایا گیا ہے اس موقع پر خواتین ماڈلز پھولوں کے ہار اور تاج کی نمائش بھی پیش کرتی نظر آئیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: