براؤزنگ زمرہ

دلچسپ وعجیب

“گوگل کروم کا نیا آپشن متعارف”

گوگل نے ویب براؤزنگ کے دوران خودکار طور پر لوڈ ہو کر صارفین کو اپنی آواز سے پریشان کرنے والی ویڈیوز کو بلاک کرنے کےلیے کروم کے نئے ورژن 66 میں نیا آپشن متعارف کرایا جائے گا جو ایسی کسی بھی آٹو پلے ویڈیو کو چلنے سے روک دے گا جس میں آواز…

ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب،اندھےپن سےبچانےوالےالیکٹرانک گلاسز متعارف

کینیڈا: کینیڈامیں ماہرین ٹیکنالوجی نےاندھےپن کےقریب پہنچنےوالےافرادکیلئےایسی ڈیوائس تیارکی ہےجس سےوہ صحیح طورپردیکھنےکےقابل ہوجائیں گے،ای سائٹ نامی الیکٹرانک چشمہ ایک ایچ ڈی کیمرےپرمشتمل ہےجوتصویروں کوڈیوائس میں نصب فیس لینزتک…

2135 تک شہاب ثاقب ٹکرانے سے زمین تباہ ہو سکتی ہے، ماہرین

ماہرین کے مطابق زمین کو تباہی سے بچانے کے لئے شہاب ثاقب پر رنگ کرنا ہو گا، ایسا کرنے سے شہاب ثاقب پر سورج کی شعائیں پڑیں گی جو کہ شہاب ثاقب کو آہستہ آہستہ توڑ کر اس کی سمت کو تبدیل کرنے میں مدد دے گی۔ شہاب ثاقب پر رنگ کرنے کے لئے ماہرین نے…

سعودی عرب کے شہر یانبو میں فلاور اینڈ گارڈن فیسٹیول کا آغاز

سعودی عرب: سعودی عرب میں موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہر سو پھیلے رنگ برنگے پھول جہاں سحر انگیز نظارہ بکھیر رہے ہیں وہیں فضا میں مہکتی پھولوں کی مختلف خوشبوؤں کے خوبصورت احساس نے سیاحوں پر سحر طاری کردیا ہے۔سعودی عرب کے شہر یانبو میں اسی…

دبئی کو دنیا کے تمام دوسرے شہروں سے دس سال آگے لے جانے کا منصوبہ

دبئی: دبئی میں پولیس کے محکمے کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا جا رہا ہے، جس کی بدولت قوانین کا اطلاق اور عوام کی حفاظت موثر انداز میں کی جا سکے گی،جبکہ پولیس اہلکاروں کا کردار انتظامی ذمے داریوں اور دوسرے کاموں تک محدود کیا جارہا ہے۔دبئی کے…

گوگل نے فلائنگ ٹیکسی کو متعارف کرانی تیاری شروع کر دی

گوگل: اس الیکٹرک اڑن گاڑی کو 'کورا' کا نام دیا گیا ہے، جو  مسافروں کو ٹیکسی کی خدمات فراہم کرنے کے لیے استعمال کی جائے گی۔ اس کے پروں میں ایک درجن چھوٹے پنکھے نصب ہیں، جو اس کے عمودی ٹیک آف اور ہیلی کاپٹر کی طرح لینڈنگ کو یقینی بناتے…

فرینچ سپائیڈرمین کا انوکھا کارنامہ، 48 منزلہ بلندوبالا عمارت ایک گھنٹے میں سر کر لی

فرانس: کہتے ہیں نا کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اپنے شوق کو پورا کرنے کے لیے عمر کی بھی کوئی قید نہیں بس ہمت اور حوصلہ بلند ہونا چاہیے۔ فرینچ اسپائڈر مین'کے نام سے مشہور 55 سالہ ایلن رابرٹ بھی ایک ایسے ہی شخص ہیں جنہوں نے 48 منزلہ بلند…

آسٹریلیا:منفرد آرٹ شو کا آغاز،ساحل کے کنارے دلچسپ و عجیب مجسموں کی نمائش

آسٹریلیا: رتھ کا کوٹسلو ساحل اوپن ائیر میو زیم میں تبدیل ہو گیا ہے اور لہروں کے کنارے منفر د مجسموں کی نما ئش جا ری ہے، اپنے طرز کی اس منفر د نمائش میں پیش کیے گئے مجسمے بھی انو کھی نو عیت کے ہیں، جن میں جدّت اور جدیدیت نمایا ں ہے۔ …

یوٹا کے پہاڑ پر اسپائیڈر ویب پلیٹ فارم،منچلوں کی کرتب بازی

 یوٹا: ایڈونچر کے شوقین منچلوں نے کرتب بازی کیلئے امریکی ریاست یوٹا کے پہاڑ پر 4سو فٹ بلندی پر اسپائیڈر ویب پلیٹ فارم  بنایا۔اسٹنٹ کرنے والوں نے اسپائیڈر ویب پلیٹ فارم کی رسی پر نہ صرف چلنے کا مظاہرہ کیا بلکہ نیٹ کے پلیٹ فارم سے بیس جمپنگ…

میکسیکو کے سمندر میں سی لائن کی بد معاشیاں،بھتہ لینے کشتی تک آپہنچا

میکسیکو: میکسیکو میں کابو سان لیوکاس کے ساحل سے پرے ایک موٹر بوٹ تیزی سے آگے بڑھ رہی تھی کہ اس کے پچھلے حصے پر ایک سی لائن نمودار ہوا اور اس نے بھوکی نظروں سے وہاں موجود عملے کو دیکھا۔ اس کے بعد کشتی کے عملے نے اسے مچھلی کھلائی جو وہ فوراً…