ایران نے خلیج فارس میں کیا بحری جنگی مشقوں کا انعقاد

ایران  :ایران نے وقت سے پہلے کیا سالانہ بحری مشقوں کا انعقاد،،، امریکی حکام نے کیا تشویش کا اظہار،،، کشیدگی میں مزید اضافے کا دیا عندیہ،،، ایرانی حکام نے مشقیں تیل کی برآمدات کے انتہائی اہم راستے آبنائے ہرمز تک دیں پھیلا، ایران نے دی تھی دھمکی کہ وہ اس راستے کو کر سکتا ہے بلاک،فوجی مشقوں کو بین الاقوامی راستوں کا تحفظ دیا قرار۔ ایران نے کامیاب بحری مشقوں کے انعقاد پر کیا اطمینان کا اظہار،،، دشمن کی طرف سے ممکنہ دھمکیوں اور ہر قسم کی کارروائی کا مقابلہ کرنے کے لیے ہیں تیار،،، امریکی ذرائع کے مطابق ایرانی بحری مشقوں میں سو سے زائد بحری جنگی جہازوں نے حصہ لیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: