اسلام آباد ہائی کورٹ آج ایم کیو ایم کنونئیرشپ کا فیصلہ سنائے گی

 اسلام آباد ہائی کورٹ آج ایم کیو ایم کنونئیرشپ کا فیصلہ سنائے گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے 17 اپریل کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے 26 مارچ کے الیکشن کمیشن کے حکم کو چیلنج کر رکھا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کا کنوئینر خالد مقبول صدیقی کو قرار دیا تھا۔ خالد مقبول صدیقی کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم جبکہ ڈاکٹر فاروق ستار کی طرف سے بابر ستار ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: