اٹلی نے تارکین وطن کی آمد روکنے کے لیے ساحلوں کو بند کردیا

اٹلی میں ہونے والے انتخابات میں حکمران جماعت نے تارکین وطن کےلیے سخت اقدام اٹھانے کی بات کی تھی،،، جرمنی کی امدادی ایجنسی کی جانب سے لیبیا کے ساحل سے گزشتہ رات ریسکیو کیے گئے تارکین وطن کو اٹلی کے ساحل کے نزدیک روک دیا گیا ہے،،، جہاز ایکیوریس اس وقت اٹلی سے 35ناٹیکل مائیل کی دوری پر ساحل میں موجود ہے اور اسے ساحل پر آنے کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے تارکین وطن بحیرہ روم میں پھنس گئے ہیں،،، جہاز پر موجود جرمن امدادی ایجنسی کے ترجمان نے بتایاکہ ہمارا مقصد جہاز میں سوار 629افراد کو محفوظ طریقے سے بندرگاہ پر اتارناہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: