جاپان: خلا میں سیٹلائیٹ بھیجنے کا تجربہ ناکام

جاپان کی جانب سے خلا میں سیٹلائیٹ بھیجنے کے لیے ایک تجربہ کیا گیا، موموٹو نامی سیٹلائٹ راکٹ جاپان کی ایک نجی سیٹلائٹ تیار کرنے والی کمپنی نے تیار کیا تھا، جسے آج علی الصبح خلا میں بھیجنے کے لیے لانچ کیا گیا تاہم اپنے لانچ کے 30 سیکنڈ کے اندر ہی سیٹلائٹ زمین پر گر کے تباہ ہو گیا، ماہرین سیٹلائیٹ کی تباہی کی وجہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، جاپانی انجینئرز نے سے تباہ شدہ سیٹلائیٹ کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: