ڈیم فنڈ کے لیے وزیراعظم کی اپیل کام کر گئی

جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈیم فنڈ میں رقم جمع کرانے کی اپیل کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ بھی اس کار خیر میں حصہ ڈالیں گے، اس مقصد کیلئے انہوں نے 1992ء کے ورلڈکپ میں استعمال ہونے والی وہ گیند نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے جو فائنل میچ میں استعمال ہوئی تھی۔جاوید میانداد نے کہا کہ گیند کے ایک جانب وزیراعظم عمران خان کے دستخط ہیں جبکہ دوسری جانب ان کے دستخط ہیں، گیند کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم ڈیم فنڈ میں جمع کروائی جائے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: