تین مرتبہ خاتون اول رہنےوالی بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

بیگم کلثوم نواز گلے کے کینسر کے عارضے کی وجہ سے گزشتہ ایک سال سے زیر علاج تھیں، جن کی طبیعت گزشتہ روز انتہائی بگڑ گئی جس پر انہیں وینٹی لیٹرز پر منتقل کر دیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں، بیگم کلثوم نواز تین مرتبہ پاکستان کی خاتون اول رہ چکی ہیں، ان کی نماز جنازہ کل لندن میں ادا کی جائے گی، مرحومہ کی میت ریجنٹ پارک مسجد کے سرد خانے میں رکھی گئی ہے، نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد میت کو پاکستان لایا جائے گا جہاں ان کی تدفین جاتی امرا میں کی جائے گی۔ شہباز شریف جمعہ کے روز میت لے کر پاکستان پہنچیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: