افواہوں کا ڈراپ سین ،پرویز خٹک اور عاطف خان دوڑ سے باہر، خیبرپختونخوا کانیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟عمران خان نے باضابطہ اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے پرویز خٹک کے تجویز کردہ محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا ہے، محمود خان پی کے 9 سوات سے کامیاب ہوئے تھے۔ اس طرح محمود خان کے وزیراعلیٰ کے پی کے نامزد ہونے کے بعد تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیں اور گومگو کی صورتحال کا بھی خاتمہ ہو گیا ہے۔ اس طرح عاطف خان اور پرویز خٹک وزیراعلیٰ کی دوڑ سے باہر ہو گئے

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: