براؤزنگ زمرہ

لاہور

زرداری، قادری اور عمران گٹھ جوڑ کا لاہور شو فلاپ ہو گا: حنیف عباسی

حنیف عباسی: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا راولپنڈی کے شیطان کے بارے میں کیا بات کی جاسکتی ہے، نواز شریف ووٹ کی طاقت سے چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بنیں گے۔ ان کا کہنا تھا کراچی سے لوگ اٹھ کر مال روڈ پر سانحہ ماڈل…

لاہور ہائیکورٹ کا متحدہ اپوزیشن کو رات 12 بجے تک احتجاج ختم کرنے کا حکم

لاہور:  جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سیاسی جماعتوں کا دھرنا روکنے کے لئے اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ سمیت تاجروں نے درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا سیاسی جماعتیں عوام کی منتخب حکومت کے خلاف…

نیب لاہور میں ایلیٹ ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین میں چیکوں کی تقسیم

 لاہور: نیب لاہور نےایلیٹ ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈکےمتاثرہ افراد میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب منعقدکی جس میں متاثرہ افراد کو مجموعی طورپر 12 کروڑ روپے کی دوسری قسط ادا کی گئی،،اس موقع پر خطاب کرتےہوئےڈی جی نیب لاہور کا کہنا تھا کہ نیب…

دھرنے والے پھر اکھٹے ہورہے ہیں، مریم نواز

لاہور: مریم نواز نے لاہور کے حلقے این اے ایک سو بیس کا دورہ کیا اور شہریوں کے مسائل سن کرانہیں فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔بعد ازاں میڈیا سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ دھرنے والے ایک بار پھر اکٹھے ہو رہے ہیں اور اس بار…

مال روڑ پر دھرنا نہیں ہو گا،پنجاب حکومت کی وارننگ

پنجاب: پنجاب حکومت نے مال روڈ پر دھرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ داخلہ نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کو مال روڑ پر احتجاجی مظاہرہ یا دھرنا کی اجازت نہ دینے کی سفارش کی ہے۔ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ دھرنا یا احتجاجی مظاہرہ کسی نے…

پہلے واقعات میں اتنی سنجیدگی دکھائی جاتی تو آج زینب زندہ ہوتی، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

لاہور: زینب کے قاتل کی گرفتاری کیلئے دی گئی ڈیڈلائن گزرنے کے بعد لاہورہائی کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس صداقت پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی، آئی جی پنجاب طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے،اس پرعدالت نے سرکاری…

زینب کےقاتل 36گھنٹوں میں گرفتارکئےجائیں،لاہورہائیکورٹ کاآئی جی کوحکم

لاہورہائی کورٹ: لاہورہائی کورٹ میں زینب سے زیادتی و قتل سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی- چیف جسٹس منصور علی شاہ نےکیس کی سماعت کی۔ عدالت کی جانب سےطلب کئےجانےپرآئی جی پنجاب عارف نواز خودپیش ہوئے۔ آئی جی نے عدالت میں بیان دیا کہ قصور…

لاہورہائیکورٹ:خاتون گول کیپرہراسگی کیس،وفاق،پنجاب حکومت سےجواب طلب

پنجاب حکومت: لاہورہائیکورٹ میں خواتین کی قومی ہاکی ٹیم کی گول کیپرکوہراساں کئےجانے کےکیس کی سماعت ہوئی-چیف جسٹس سید  منصور علی شاہ نے وفاقی حکومت اورپنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا-دوران سماعت درخواستگزارگول کیپرسعدیہ…

جنوبی پنجاب کےبعدموسمی انفلوئنزا لاہورکوبھی اپنی لپیٹ میں لینےلگا

لاہور: جنوبی پنجاب کےبعدموسمی انفلوئنزالاہورکوبھی اپنی لپیٹ میں لینےلگا-مقامی نجی ہسپتال میں زیرعلاج دو مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ 6 مشتبہ کیس بھی رپورٹ ہوئےہیں-دوسری جانبموسمی انفلوئنزا ایچ ون این ون سےممکنہ…

قصور واقعہ کےاصل مجرم شہبازشریف،رانا ثناءاللہ ہیں،فوری مستعفی ہوں،طاہر القادری

لاہور: لاہور میں سیاسی رہنماﺅں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ قصور جیسے واقعات کئی سالوں سے ہو رہے ہیں،قاتلوں کو سزا دینی ہے تو شہبازشریف اور رانا ثناءاللہ  کو طلب کیا جائے-اس موقع…