لاہورآرمی میوزیم میں ستمبر1965 کی جنگ کی منظر کشی

بہارد سپوتوں نے دشمن کو کیسے قابو کیا،،،سٹرک عبور کرنےکی جسارت پربھارتی فوجیوں کے ساتھ کیا ہوا،،،ان تمام مناظر کی منظر کشی بحوبی آرمی میوزیم میں کی گئی ہے،،،زمینی محاذ ہو یاپہاڑوں پر جنگ کا میدان،دیکھنے والا خود کو محاذ کا حصہ سمجھنے لگتا ہے،،میوزیم میں ایک طرف قیام پاکستان کے وقت مہاجروں کو دیکھایا گیا ہے اوردوسری طرف زمانہ قدیم میں لڑی گئیں جنگوں کی کہانی بیان کی گئی ہیں ،،اس کے علاوہ میوزیم میں نشانِ حیدر گیلری، سیاچن پر زندگی، کشمیر سے متعلق اشیاء موجود ہیں جبکہ پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ میں ادا کیا جانے والا کردار، اس کی تشکیل اور پوری قوم کی کاشوں کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: