لالی ووڈ تہلکہ مچائے گا بالی ووڈ میں

فلم پاکستانی ہے مگر چرچے اب اس کے ہوں گے بھارت میں بھی ،طنزو مزاح اور رومانس سے بھرپور فلم، ہے پاکستانی ہدایت کار نبیل قریشی اور فضاعلی مرزا کی، اداکاری کے  جوہر دکھائے ہیں  فہد مصطفیٰ ،مہوش حیات اورلیجنڈری بھارتی اداکار اوم پوری نے،

ایکٹر ان لاء‘ کوکامیابی ملی نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ عالمی سطح پر بھی،،،خوب پذیرائی ملی دبئی کے سینما گھروں میں بھی،اب فیصلہ کرلیا گیا ہے،،ممبئی میں اسکریننگ کا، فلم 10 اگست کو دکھائی جائے گی بھارت کے ہری کشن انسٹیٹیوٹ میں، اور خراج عقیدت پیش کیا جائے گا اداکار اوم پوری کو۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: