برطانیہ:ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں کا مظاہرہ

 لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے مظاہر ہ کیا گیا جس دوران مظاہرین نے حسین نواز کے فلیٹ کا دروازہ توڑنے کی کوشش بھی کی ہے، مظاہرین نے نواز شریف کے گھر میں داخلے کے وقت اعجاز گل پر ٹرالی بھی پھینکی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفر ی موقع پر پہنچ گئی اور مظاہرین کی گاڑیوں کی تلاشی کا عمل شروع کردیا ۔ پولیس کے مطابق مظاہرین کے پاس اسلحہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں اور اس حوالے سے تفتیش کا عمل جاری ہے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: