ملالہ یوسفزئی کی کینیڈین وزیراعظم سے ملاقات

پاکستان کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد کینیڈین وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہملالہ یوسف زئی سے ملاقات پر بہت خوشی ہوئی۔جسٹن ٹروڈو نے مزید کہا کہ ملاقات میں ملالہ سے جی 7 کی صنفی برابری سے متعلق مشاورتی کونسل کے امور پر بھی بات ہوئی، تاہم ہمارا عزم ہے کہ دنیا میں زیادہ سے زیادہ لڑکیاں سکول کی تعلیم حاصل کریں۔ملالہ یوسف زئی سے ملاقات پر بہت خوشی ہوئی، کینیڈین وزیر اعظمملالہ سے جی 7 کی صنفی برابری سے متعلق مشاورتی کونسل کے امور پر بات ہوئی، جسٹن ٹروڈوہمارا عزم ہے کہ دنیا میں زیادہ سے زیادہ لڑکیاں سکول کی تعلیم حاصل کریں، جسٹن ٹروڈو

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: