”ڈرتے ہیں بندوقوں والےایک نہتی لڑکی سے”

ایون فیلڈریفرنس کافیصلہ آنےکےبعدسابق وزیراعظم نوازشریف نےلندن میں پریس کانفرنس کی،جس میں ان کی صاحبزادی مریم نوازنےبھی شرکت کی،پریس کانفرنس کی خاص بات مریم نوازکی جانب سےعوامی شاعرحبیب جالب کاایک شعر تھاگو کہ یہ شعر حبیب جالب نےضیاءالحق کی آمریت کےدورمیں بینظیربھٹوکیلئےلکھاتھا جواپنےوالدکی پھانسی کےبعدجمہوریت کی بحالی کیلئےجدوجہدکررہی تھیں لیکن سالوں بعد یہ شعر مریم نوازپر بھی پورا اترتا دکھائی دیتا ہےکیونکہ وہ بھی اپنےوالدکےشانہ بشانہ جمہوریت اورقانون کی حکمرانی کی بات کرتی نظرآتی ہیں اوراس کیلئےوہ قیدوبندکی صعبوبتیں بھی جھیلنےکوتیارہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: