مریم نواز کا پارٹی ٹکٹ واپس لینے کے لیے درخواست دائر

احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو 11 سال قید، ایک ارب انتیس کروڑ روپے جرمانہ،ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 7 سال قید،32 کروڑ روپے جرمانہ جبکہ ان کے داماد کیپٹن صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی، عدالت نے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو دس دس سال کیلئے الیکشن لڑنے سے بھی نااہل کردیا۔جس کے بعد اب مسلم لیگ ن کے رہنما علی پرویز ملک نے ریٹرننگ افسر کو مریم نواز کا ٹکٹ واپس لینے کی درخواست دائر کردی،جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وہ مریم نوازکاٹکٹ واپس لےکراپنے نام کا ٹکٹ جمع کراناچاہتے ہیں،عدالت سے استدعا ہے کہ این اے127سے نلیگ کاٹکٹ واپس کرنے کاحکم دے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: