والدہ کے انتقال کا سن کربہت تکلیف میں ہوں،مریم نواز

اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر پیرول پررہائی ملنےکےبعد جاتی امراء کیلئےروانگی کےوقت ایئرپورٹ پرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوالدہ کاذکرکرتےہوئےمریم نوازآبدیدہ ہوگئیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ والدہ کے انتقال کی خبر کے بعددن انتہائی تکلیف دہ تھا،بہت تکلیف میں ہوں کہ آخری وقت میں والدہ کےساتھ نہیں تھی، قوم سےاپیل ہے کہ میری والدہ کےدرجات کی بلندی کیلئےدُعاکرے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: