نواز شریف اور مریم نوازکا اگلے ہفتے وطن واپسی کا فیصلہ

سابق وزیراعظم نواز شریف اوران کی صاحبزادی مریم نوازنے پارٹی  کی سینیئر قیادت سے مشاورت کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ  کیا۔دونوں آئندہ ہفتے لندن سے وطن واپسی آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز کا آج تفصیلی طبی معائنہ ہو گاجبکہ کل نواز شریف کی ڈاکٹرز سے تفصیلی ملاقات ہو گی جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ وطن واپس پہنچنے کے بعد مسلم لیگ ن کے قائداپنی پارٹی کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔سابق وزیراعظم نوازشریف اوران کی بیٹی مریم نواز بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لئےکئی روزسے لندن میں موجود ہیں ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: