عام انتخابات 2018 میں میڈیا کے لیے ضابطہ اخلاق جاری

سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد سے چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے ملاقات کی۔ جس میں چیئرمین پیمرا نے الیکشن کمیشن کے میڈیا کوڈ آف کنڈکٹ پر عملدرآمد کے حوالے سے پیش رفت سے آگاہ کیا۔سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ ضابطہ اخلاق کے تحت انتخابی نتائج شام 7 بجے سے قبل نشر کرنے پر پابندی ہے، اس حوالے سے میڈیا عملدرآمد یقینی بنائے۔الیکشن کمیشن اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں ایک میڈیا سیل قائم کر دیا گیا ہے جو میڈیا کو بروقت اور مستند نتائج فراہم کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔چیئرمین پیمرا نے الیکشن کمیشن کے میڈیا کوڈ آف کنڈکٹ پر عملدرآمد کے حوالے سے پیش رفت سے آگاہ کیاضابطہ اخلاق کے تحت انتخابی نتائج شام 7 بجے سے قبل نشر کرنے پر پابندی، سیکریٹری الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں میڈیا سیل قائم، میڈیا کو بروقت اور مستند نتائج فراہم کرے گا، الیکشن کمیشن اعلامیہ

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: