امریکی خاتون اول کے والدین کو مل گئی امریکی شہریت

خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے والدین وکٹر اور امالیجہ کو حاصل ہو گئی امریکی شہریت،،، دونوں نے نیویارک میں ہونے والی ایک نجی تقریب کے دوران امریکی شہریت کااٹھالیا حلف۔سلوینیا سے تعلق رکھنے والے وکٹر اور امالیجہ مستقل ریزیڈنٹ کے طور پر عرصہ دراز سے امریکا میں مقیم تھے،،، جنہیں میلانیا نے گرین کارڈ اسپانسر کیا۔امریکی بن جانے کے بعد آپ کو کیسا لگ رہا ہے؟ کہ جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ‘ان کا سفر بہت شاندار رہا ہے’۔انہیں شہریت کے حصول کے لیے کوئی خاص قسم کی چھوٹ یا رعایت نہیں دی گئی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: