مودی راج میں مسلمانوں کی مشکلات کم نہ ہو سکیں

مودی کے راج میں مسلمانوں کا جینا ہوا دوبھر،،،مذہبی آزادی ہو گئی ختم،،، انتہا پسندی پہنچی اپنے عروج پر،،،بھارتی داراحکومت نئی دہلی کے مضافائی علاقے گروگرام میں ایک مسلم نوجوان کو پاکستانی دیا قرار،،، اور منڈوا دی اس کی داڑھی،،، ظلم صرف یہاں ہی ختم نہ ہوا،،، لڑکے کی تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کر دی گئی جاری،،، واقعے کے خلاف ہر شخص سراپا احتجاج

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: