نیب کا فواد حسن فواد کے گھر چھاپہ

قومی احتساب بیورو نے ٹیم نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری اور آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل میں گرفتار فواد حسن فواد کے گھر کی تلاشی لی اور اہم کاغذات قبضے میں لے لیے ۔ تلاشی کے دوران فوادحسن فوادکے گھرسے 2لیپ ٹاپ ،5موبائل فونز اور 30 یوایس پیز بھی تحویل میں لے لیے گئے جبکہ نیب حکام نے فوادحسن فواد کےگھر سے قبضے میں لئے گئے لیپ ٹاپ اور موبائلز فونز کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے فرانزک کرایا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: