ننگرہار خودکش دھماکا: ہلاکتوں کی تعداد 68 ہوگئی

افغان نیوز ایجنسی کے مطابق حکام نے ننگر ہار کے ضلع مہمند درا میں ہونے والے دھماکے میں 68 افراد کی ہلاکتوں اور 165 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے،واضح رہے کہ گزشتہ روز دھماکے میں اُن مظاہرین کو نشانہ بنایا گیا تھا جو مقامی پولیس کمانڈر کی برطرفی کے لیے جلال آباد طورخم ہائی وے پر مہمند درہ کے مقام پر احتجاج کر رہے تھے۔ننگر ہار دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی بھی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: