براؤزنگ زمرہ

نیشنل

خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑنے کا اعلان

وزیر ریلویز اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے آئندہ عام انتخابات میں عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میرے انتخابی حلقے کی چیر پھاڑ کر دی گئی، عمران خان جس حلقے سے انتخاب لڑیں گے، میں مقابلہ…

ملتان سکھرموٹروے کاایم فائیوسیکشن مکمل،وزیراعظم آج افتتاح کرینگے

ملتان سکھرموٹروے ایم فائیو کے ملتان شجاع آباد سیکشن پرکام مکمل ہوگیا ہے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج افتتاح کریں گے جس کے بعد اسے ٹریفک کےلئے کھول دیا جائے گا۔ این ایچ اے حکام کے مطابق 394 کلومیٹرطویل ملتان سکھرموٹروے چین پاکستان اقتصادی…

الیکشن کمیشن نے تمام پارلیمانی سیاسی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس 31 مئی کو طلب کرلیا

الیکشن کمیشن: الیکشن کمیشن نے تمام پارلیمانی سیاسی جماعتوں کا اجلاس 31 مئی کوطلب کرلیا ہے جس میں سیاسی جماعتوں، الیکشن لڑنے والے امیدواروں اور پولنگ ایجنٹس کیلئے ضابطہ اخلاق کوحتمی شکل دی جائے گی۔ الیکشن کمیشن نے تمام پارلیمانی سیاسی…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی جی ایچ کیو طلب

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی نے کتاب میں بہت سے موضوعات حقائق کے برعکس بیان کیے ہیں، جنرل اسد درانی کو اپنے بیانات پر پوزیشن واضح کرنے کے لیے 28 مئی کو جی ایچ کیو…

پیپلز پارٹی کا نگراں وزیراعظم کے لئے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنےکا فیصلہ

اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی اور نگران وزیراعظم کے معاملے پر بات چیت کی، اپوزیشن لیڈر نے وزیراعظم اور اسپیکر کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ انہیں قوی امید…

کیمرےکی آنکھ سے بھارتی جارحیت کوپوری دنیاکےسامنےبےنقاب کردیا

 کنٹرول لائن پربھارتی جارحیت کودن نیوزنےبےنقاب کردیا،،،سیالکوٹ سیکٹرکےعلاقےپسرورمیں چندروزقبل بھارتی گولہ وباری سےماں اوراسکےتین بچےشہیدہوگئےتھے،دن نیوزکی ٹیم موقع پرپہنچی اورپوری دنیاکوحقائق دکھائے۔کھنورگاؤں میں بھارتی فوج کی گولہ باری سے…

رضا ربانی کی آئی ایس آئی ،را سابق سربراہان کی کتاب پر تنقید

سینیٹ اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ 'حیرت ہے کہ ایک طرف بھارت اور پاکستان کے تعلقات خراب ترین سطح پر ہیں اور دوسری طرف دونوں ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سابق سربراہوں کی کتاب کی رونمائی ہے'۔پاکستان پیپلز پارٹی سے…

اسلام آباد:احتساب عدالت میں ایون فیلڈریفرنس کی سماعت

oاسلام آباد: اسلام آبادکی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نےنیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت کی،،نامزد تینوں ملزمان نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدرعدالت میں پیش ہوئے۔مریم نوازنےمسلسل دوسرےروزبیان قلمبندکراتےہوئےکہاکہ ٹرسٹ ڈیڈ…

عوام ہوجائیں خبردار،پانی کی کمی کی صورت میں ایک اوربحران سراٹھانےلگا

زرعی ملک ہونے کے ناطے پانی کی بوند بوند پاکستان کیلئےاہم ہے لیکن یہاں پانی کی قلت خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے،،،بڑھتی ہوئی آبادی، شہروں کی طرف نقل مکانی، موسمیاتی تبدیلیوں اور حکومتوں کی کوتاہیوں نے پاکستان کو پانی کی شدید قلت کے شکار ممالک کی…

عمران خان نے جس پارلیمنٹ پرلعنت بھیجی اسی کی مراعات سے فائدہ اٹھایا،سابق وزیر اعظم

احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ عمران خان نے پارلیمنٹ کے لیے لعنت کا لفظ استعمال کیا، جس پرلعنت بھیجی اسی کی مراعات سے فائدہ اٹھایا، اگرغیرپارلیمانی نہیں تو اسے ہی کہتے ہیں کہ عمران خان تھوک کرچاٹ رہے ہیں۔…