دنیا بڑے معاشی بحران کے خطرے سے دوچار ہے،آئی ایم ایف کی وارننگ

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ حکومتوں اور ریگولیٹرز نے مالیاتی نظام کو خطرات سے بچانے کے لیے کافی اصلاحات نہیں کی ہیں۔آئی ایم ایف نے کہا کہ دنیا بھر میں قرضوں کی سطح 2008 میں بحران کے وقت سے زیادہ ہو چکی ہے اور کسی بھی وقت گھبراہٹ کسی بڑے مالیاتی بحران کا باعث بن سکتی ہے۔آئی ایم ایف نے کہا کہ 10سال میں بینکوں میں پیسے کے ذخائر بڑھانے کے لیے کافی اقدامات کیے گئے لیکن کم شرح سود کی وجہ سے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں اور نگرانی کرنے والے اداروں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: