مردان،کچے مکان کی چھت گرنے سے 3بچے جاں بحق

مردان کے نواحی گاؤں محب بانڈہ میں ایک مکان کی چھت بارشوں سے بوسیدہ ہونے کے باعث رات کو اس وقت اچانک گرگئی جب گھر کے مکین کمرے کے اندر گہری نیند سوئے ہوئے تھے۔چھت گرنے سے مکان کے مالک زرنبی کا 2 سالہ نواسہ، تین سالہ نواسی خوشبو اور تیرہ سالہ بیٹی ملبے تلے دب کرجاں بحق ہوگئے۔بچوں کی ماں شدید زخمی ہوگئی، لاشوں اور زخمی خاتون کو ریسکیو ٹیم نے مردان میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کر دیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: