افغانستان میں خود کش حملہ، چھ جاں بحق متعدد زخمی

افغانستان: افغانستان کے شہر جلال آباد کے کسٹم آفس کی فنانس بلڈنگ کے سامنے ایک حملہ آور نے خود کش حملہ کیا،حملہ ہوتے ہی نا معلوم حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی،افغانستان کے مقامی میڈیا کے مطابق حملے میں 6 افراد کے جاں بحق اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے کی،جنہیں اسپتال منتقل کیاگیا۔حملے میں بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے جس کے سبب جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا اندیشہ ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: