نوکری دو،نابینا افراد کا میٹرو ٹریک پر دھرنا،سروس جزوی معطل

نابینا افراد حکومت سے نوکریوں اور وظیفے کے مطالبات کی منظوری کیلئے گزشتہ 3 روز سے احتجاج کر رہے ہیں، مظاہرین نے کلمہ چوک کے قریب میٹرو ٹریک پر دھرنا دیا جس کے باعث میٹرو بس سروس جزوی طور پر معطل ہو گئی۔ نابینا افراد کا تعلق بہاولپور سے ہے۔متاثرین کا کہنا تھا کہ ہمارے کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کیا جائے اور جو نابینا افراد بے روزگار ہے حکومت ان کو کوٹہ کے مطابق روزگار فراہم کرے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: