آئین اور قانون کے مطابق شفاف الیکشن کروائیں گے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر : چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا  نے کہا ہےکہ الیکشن ایکٹ 2017 شفاف الیکشن کےلیے بڑا اقدام ہے،شفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری  ہے،  2018 کے انتخابات پاکستان کے مستقبل کے لیے بہت اہم ہیں اور ہم آئین اور قانون کے مطابق شفاف الیکشن کروائیںگے۔ انتخاب میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، الیکشن کے تمام عملے کو سیکیورٹی فراہم کی جائےگی۔سردار محمد رضا خان نے مزید کہا کہ عام انتخابات کو شفاف بنانے میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کا بڑا کردار ہے،عدلیہ ایک شفاف ادارہ ہے،

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: