پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں ماں کا عالمی دن منایا جارہاہے

ماں کی محبت، قربانیوں اور تکالیف کا بدلہ تاحیات خدمت سے بھی ادا نہیں ہوسکتا لیکن ایک دن اپنی تمام تر مصروفیات کو ترک کے اس عظیم ہستی کو خراج تحسین پیش کرنا ماں کے ہونٹوں پر مسکراہٹ لا سکتا ہے۔ اس لیے ہر کوئی بڑھ چڑھ کر مدرز ڈے کی تیاریوں میں لگا ہوا ہے۔ مدرز ڈے جہاں خوشیاں اور مسکراہٹیں لایا ہے وہیں جو لوگ اپنی ماؤں کو کھو چکے ہیں انکی آنکھیں پر نم ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: