عمران فاروق قتل کیس: اسسٹنٹ کمشنرمحمد شعیب کا بیان قلمبند

عمران فاروق قتل کیس: عمران فاروق قتل کیس ملزمان کے بیانات قلمبند کرنے والے اسسٹنٹ کمشنرمحمد شعیب کا بیان قلمبند عدالت نے استغاثہ کے مزید دو گواہوں کو بیان قلمبند کرانے کیلئے طلب کرلیا۔ گواہوں میں ایف آئی اے کے کانسٹیبل عبدالمنان اور یاسر خان شامل ہیں۔ ، کیپٹن ریٹائرڈ شعیب نے اپنے بیان میں کہا کہ ملزمان نے میرے سامنے بیان دئیے اور انہوں نے اپنا جرم قبول کیا اور کہا کہ بغیر کسی خوف کے بیان دے رہے ہیں، عدالت نے استغاثہ کے مزید دو گواہوں کو بیان قلمبند کرانے کیلئے طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 22مئی تک ملتوی کردی  ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: