کراچی: سرجانی ٹاؤن کے یاروگوٹھ میں المناک واقعہ

کراچی: کراچی میں سرجانی ٹاؤن کے یاروگوٹھ میں یہ المناک واقعہ پیش آیا، ناراض بیوی منانے پر ناکامی پر شوہر غلام مصطفی نے میکے جا کر اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطا بق واقعہ گھریلو ناچاقی کا شاہخسانہ ہے، اور غلام مصطفی کورنگی کا رہائشی اور فرنیچر پالش کرنے کا کام کرتا تھا۔ پولیس نے میاں بیوی کی لاشیں پوسٹ مارٹم کےبعد ورثاء کے حوالے کر دیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: