کراچی:بحریہ ٹاؤن میں پاکستان کے پہلے ڈے اینڈ نائٹ چڑیا گھر کا افتتاح

کراچی: بحریہ ٹاؤن کراچی میں پاکستان کے پہلے بین الاقوامی معیار کے چڑیا گھر کا افتتاح کر دیا گیا، اس موقعے پر بحریہ ٹاؤن کراچی میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمان خصوصی بحریہ ٹاؤن کراچی کے سی ای او ایڈمرل احمد حیات تھے۔ ڈین زو نامی چڑیا گھر پاکستان کا پہلا ڈے اینٖڈ نائٹ چڑیا گھر ہے، جہاں پاکستان اور دنیا بھر سے لائے گئے جانور ، پرندے اور جنگلی حیات سیاحوں کی دلچسپی کے لیے موجود ہیں۔ چڑیا گھر 70 ایکڑ اراضی پر مشتمل ہے جہاں ہر عمر کےافراد آکر انجوائے کر سکیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: