پرویز خٹک کی نوشہرہ آمد پر مظاہرین نے ”گو خٹک گو“کے نعرے لگا دئیے

پرویز خٹک  : وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کی نوشہرہ آمد پر مظاہرین نے شدید احتجاج کیا ۔اس موقع پر مظاہرین نے کالے رنگ کے جھنڈے بھی اٹھا رکھے تھے اور وہ شدید نعرے بازی کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے تمام تر وسائل پشاور میں لگا دئیے اور دیگر اضلاع کی ترقی میں کوئی توجہ نہ دی ۔ان کا کہنا تھا کہ نوشہرہ کو نظر انداز کرنے پر صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ۔وزیر اعلیٰ کا قافلہ جب مظاہرین کے قریب سے گزرا تو انہوں نے شدید نعرے بازی گو خٹک گو اور گو عمران گو کے نعرے لگاتے رہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: