پومپیو کادورہ چین،چینی ہم منصب سےملاقات

چینی وزیرخارجہ وانگ ای کا امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے دورانِ ملاقات کہنا تھا کہ امریکا کچھ عرصے سے چین کے ساتھ تجارتی تناؤ میں اضافہ کررہا ہےجبکہ تائیوان کے معاملے پرامریکی اقدامات سے چینی حقوق متاثرہوئےہیں،چین کی داخلی اورخارجہ پالیسیوں پربےبنیاد اعترضات کیے گئے۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے انہیں جواب دیا کہ جن معاملات کا ذکر کیا گیا ہے اُن سے متعلق چینی اقدامات پر امریکا کو بھی شدید تحفظات ہیں۔امریکی وزیر خارجہ نے چینی ہم منصب کوشمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن سے ملاقات کی تفصیل سے بھی آگاہ کیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: