امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی،پاکستان کا اظہارِ تشویش

دفتر خارجہ :دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا امریکہ نے قراردادوں کے باوجود سفارت خانہ منتقل کیا جو کہ عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے اور اس سے علاقے میں امن کی کوششوں کو دھچکا لگے گا اور علاقائی کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگا جبکہ امریکہ کے اقدام کے خطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں ۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستانی قوم فلسطینی عوام کے ساتھ پہلے ہی اظہار یکجہتی کرچکی ہے اور پاکستان خود مختار فلسطینی ریاست کے مؤقف کا اعادہ کرتا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: