بانی ایم کیو ایم اور رہنماؤں کیخلاف منی لانڈرنگ کیس

ایم کیو ایم اختلافات اختیارات کی رسا کشی، اور مقدمات میں پھنس کر رہ گئی،،،بانی ایم کیو ایم اور دیگر متحدہ رہنماؤں کیخلاف منی لانڈرنگ کے مقدمات اب اسلام آباد میں چلیں گے،،،ایف آئی اے نے انسداد دہشتگردی کراچی کی عدالت کو آگاہ کردیا،،منی لانڈرنگ کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے اکاؤنٹس استعمال ہوئے،،ایف آئی آر کے مطابق غیر قانونی ٹرانزیکشن میں ارشد وہراہ،بابرغوری سمیت متعدد رہنما ملوث رہے،،لندن میں بانی ایم کیو ایم کی رہائش گاہ سے بھی بھاری رقوم برآمد ہوئی،،ایف آئی اے نے کھاتوں کی چھان بین کیلئے متعلقہ بینکوں،نیب،ایف بی آر،الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کرلیا ہے،انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس اسلام آباد منتقلی کیلئے نوٹیفکیشن طلب کرلیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: