وادی نیلم میں پل ٹوٹنے جاں بحق 6 مزید سیاحوں کی لاشیں نکال لی گئیں

وادی نیلم :وادی نیلم میں پل ٹوٹنے کے بعد ڈوب جانے والے افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن کیا گیا۔ کمشنر مظفر آباد امتیاز احمد کے مطابق مزید چھ سیاحوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد جاں بحق سیاحوں کی تعداد بارہ ہو گئی ہے۔ چھ سیاحوں کو زندہ بچانے کے امکانات ختم ہو گئے ہیں۔ پچیس سیاح وادی نیلم میں’نالہ جاگراں‘ پربنےکنڈل شاہی پل پرکھڑے ہو کر تصاویر بنا رہے تھے اچانک پل ٹوٹ گیا اور وہ گہرے پانی میں جا گرے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: