سعودی عرب کے تجارتی وفد کی گوادر آمد

سعودی وفد میں وزیر پیٹرولیم سمیت دیگر اہم وزرا شامل ہیں، وفد نے گوادر پورٹ کا دورہ بھی کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین نے فری اکنامک زون کے متعلق بریفنگ دی، وفد کو سی پیک منصوبے اور گوادرمیں ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ دی گئی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: