وزیراعظم کے بیان پر اپوزیشن کا احتجاج، نعرہ بازی،واک آؤٹ

قومی اسمبلی  :اجلاس کے وزیراعظم کے ان ریمارکس پراپوزیشن ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہو کر شدید احتجاج کیا اور حکومت مخالف نعرہ بازی کی جبکہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے الفاظ واپس لینے سے انکار کردیا جس پر اپوزیشن ارکان واک آؤٹ کرکے ایوان سے چلے گئے،،بعدازاں سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پیٹ میں درد کے الفاظ کارروائی سے حذف کردیئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: