اداروں کو برا بھلا کہا جا رہا ہے، ظفر اللہ جمالی قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفیٰ

ظفر اللہ جمالی : سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کا قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کہنا تھا اداروں کو برا بھلا کہا جا رہا ہے،اسمبلی میں جھوٹ بولا گیا۔ انہوں نے کہا کہ نیب چیئرمین کو وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر نے تعینات کیا، نیب کارکردگی سے مطمئن نہیں تو وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر استعفیٰ دیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: