سابق حاضری سے استثنی کی کوئی درخواست سپریم کورٹ لےکرنہیں گیا، نواز شریف

احتساب عدالت میں پیشی پر آئے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے غیر رسمی گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہسپریم کورٹ نے آپ کو لندن جانےکی اجازت دی ہے؟جس پر ان کا کہنا تھا کہ میں نےسپریم کورٹ میں ایسیکوئی درخواست ہی نہیں دی، احتساب عدالت کو درخواست دی تھی وہ مستردہوگئی،،،صحافی نے سوال کیا کہ مشرف کہتے ہیں تمام مقدمات میں ضمانت دی جائے پھرواپس آؤں گا؟ نواز شریف کا کہنا تھا کہ مشرف کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا۔صحافی نے سوال کیا کہ چودھری نثارنے کہاہے سینئررہنماٹکٹ کے لیے انٹرویونہیں دیتے،،، اس کے جواب میں نوازشریف نے کہا کہ میں نےچودھری نثار کاایسا کوئی بیان نہیں پڑھا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: