مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری

کشمیر میڈیا سروس کےمطابق بھارتی فوج نےاپنی تازہ کارروائی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید کردیا،قابض فوج نے ضلع کپواڑہ کےعلاقے ہندواڑہ میں سرچ آپریشن کیا اور اس دوران کشمیری نوجوان کواپنی ریاستی دہشتگردی کی بھینٹ چڑھاتےہوئےاس کی زندگی چھین لی۔بھارتی فوج نے نوجوان کی شہادت کے بعد کشیدگی کے پیش نظر علاقے کا مکمل محاصرہ بھی کر لیا۔قابض فورسز نے گزشتہ روز تحریک آزادی کے رہنما برہان وانی کی دوسری برسی سے قبل ہی علاقے میں ناکہ بندی شروع کردی تھی اور اس دوران مظالم کے دوران 3 کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: