ریحام خان کو سیاسی جماعت میں شمولیت کی پیشکش

ریحام خان کو سیاسی جماعت میں شمولیت کی پیشکش کی گئی جس کا ذکر انہوں نے سوشل میڈٰیا پر جاری اپنے بیان میں کیا ساتھ ہی انہوں نے اپنی فرضی داڑھی کے ساتھ ایڈٹ شدہ تصویر بھی شیئر کی۔ریحام خان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے مزاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا دیکھیں بھلا داڑھی مجھ پر جچ بھی رہی ہے یا نہیں۔؟

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: