لاہور:پنجاب یونیورسٹی نیوکیمپس کینال روڈ پرٹرالرکی پل کوٹکر

ٹرالر کی کراسنگ پل سے ٹکرکاواقعہ پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس کینال روڈ پر پیش آیا،ڈرائیورنےانتہائی غفلت کامظاہرہ کرتے ہوئے سامان سے لداہواٹرالرپل سےٹکرادیا،جس سےاس کاایک حصہ زمین بوس ہوگیاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس نے رپورٹ درج کرکے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔پل پیدل چلنےوالوں کیلئےبنایاگیاتھا،کئی گھٹنےگزرنےکےباوجودپل گرنےکےباعث بندہونےوالی سڑک کوٹریفک کیلئےنہیں کھولاجاسکا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: