پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل، اعلامیہ جاری

اعلامیہ جاری : فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے کہا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ ممالک میں شامل کر لیا ہے کیونکہ اس نے ایکشن پلان کے مطابق کافی اقدامات نہیں کئے، پاکستان کے نظام میں دس خامیوں کی نشاندہی کر دی ہے ۔ ایف اے ٹی ایف اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت میں ملک سے دہشتگردوں کی مالی معاونت ختم کرنے کا سیاسی عزم موجود ہے، پاکستانی وفد نے نظام میں خامیاں دور کرنے اور ایکش پلان پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی ہے، پاکستان ہماری بلیک لسٹ میں نہیں ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: