قانون کے رکھوالے ظلم ڈھانے لگے

قانون کے رکھوالے ظلم ڈھانے لگے،نوشہرو فیروز میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ دیکھنے میں آیا،میاں بیوی میں طلاق کے بعد عدالت نے بچہ ماں کے حوالے کیا،تو خاوند زاہد سولنگی کے اہل خانہ نے سپر ہائی وے پر احتجاج شروع کر دیا، احتجاج ختم کرنے کے لیے پولیس نے مذاکرات کی بجائے تشدد کا راستہ اختیار کیا،مر اہلکاروں نے خواتین کو پکڑ کر زبردستی وین میں بٹھایا،بع میں چلتی ہوئی موبائل سے نیچے پھینک دیاعوام کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس میں ریفارمز اور تبدیلی کی فوری ضرورت ہے،

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: