سمارٹ فون کے شوقین حضرات ہو جائیں ہوشیار

ٹیکنالوجی ماہرین کے مطابق اگر فون کی بیٹری میں ایک چھوٹا مائیکرو کنٹرولر لگادیا جائے تو فون کی بیٹری سے کرنٹ کو نوٹ کیا جاسکتا جو ہر سرگرمی اور یہاں تک کہ ایک لفظ ٹائپ کرتے ہوئے بھی پیدا ہوتا ہے۔ اس کے بعد کرنٹ کے بہاؤ کو مصنوعی ذہانت استعمال کرکے معلوم کیا جاتا ہے کہ فون پر کن حروف کے بٹن دبائے گئے ہیں۔ اس طرح ویب سائٹ کے ایڈریس، پاس ورڈز اور کیمرے کے استعمال کے وقت اور تفصیل کا بھی انکشاف کیا جاسکتا ہے۔ لیکن  اس کےلیے ضروری ہے کہ بیٹری میں پہلے مائیکرو کنٹرولر لگایا جائے یا خاموشی سے سادہ بیٹری کو مائیکرو کنٹرولر یا ای بیٹری سے تبدیل کردیا جائے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: