امریکی ٹی وی سیریز میں بھارتی قوم پرستوں کو دہشت گرد کیوں کہا؟

امریکی ٹی وی سیریز میں بھارتی قوم پرستوں کو دہشت گرد کیوں کہا؟ ہندو انتہا پسندوں نے پریانکا چوپڑا کو غدار قرار دے دیا۔ نئی دِلی میں ان کے خلاف مظاہرہ، پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔

پریانکا چوپڑا نے بھارتی انتہا پسندوں کو آئینہ دکھایا تو برا مان گئے، امریکی ٹی وی سیریز میں بھارتی قوم پرستوں کو دہشت گرد کہنے پر انہیں غدار قرار دے دیا گیا۔ نئی دِلی میں انتہا پسند تنظیم ہندو سینا کے کارکنوں نے بالی ووڈ اداکارہ کے پوسٹرز جلائے اور ان کے خلاف نعرے بازی کی۔ انتہا پسندوں نے پریانکا چوپڑا کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ بھی کر دیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: